معالجہ بالید

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (طب) علاج دستی، ہاتھ سے علاج کرنا مثلاً اُترے ہوئے جوڑوں کا چڑھانا یا فتق کو دبا کر اپنے مقام پر لانا یا ٹلے ہوئے رحم یا جنین کو اپنی اصلی وضع پر لانا وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (طب) علاج دستی، ہاتھ سے علاج کرنا مثلاً اُترے ہوئے جوڑوں کا چڑھانا یا فتق کو دبا کر اپنے مقام پر لانا یا ٹلے ہوئے رحم یا جنین کو اپنی اصلی وضع پر لانا وغیرہ۔